بورے والا. مسافر بس موٹر سائیکل سے ٹکرا کر الٹ گئی۔موٹر سائیکل سوار دو حقیقی بھائی جانبحق۔

بورے والا۔چیچہ وطنی روڈ پر 431/ای بی کے قریب دھند کے باعث حادثہ۔
بورے والا مسافر بس موٹر سائیکل سے ٹکرا کر الٹ گئی۔
۔ عقبی جانب سے آنے والی پرائیویٹ کالج کی دو بسوں اور ایک ایمبولینس سمیت پانچ  گاڑیاں بھی ایکدوسرے سے ٹکرا گئیں
۔حادثے کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار دو حقیقی بھائی جانبحق۔دونوں پیپر دینے بورے والا آرہے تھے
۔15 سے زائد افراد زخمی۔ریسکیو ذرائع۔
۔زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بورے والا منتقل کیا جا رہا ہے۔
۔ہسپتال میں تمام ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف کو ایمرجنسی پر طلب کر لیا گیا۔یسپتال ذرائع۔

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں