چنیوٹ۔ پولیس کا دیگر سیکیورٹی اداروں کے ہمراہ مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ سرچ آپریشن/سنیپ چیکنگ

چنیوٹ۔(جھنگ تیز) پولیس کا دیگر سیکیورٹی اداروں کے ہمراہ مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ سرچ آپریشن/سنیپ چیکنگ

۔سرچ آپریشن میں پولیس،ایلیٹ فورس اور دیگر سیکیورٹی اداروں کی بھاری نفری نے حصہ لیا۔
سرچ آپریشن کے دوران 150سے زائد مشکوک افراد کی بائیو میٹرک تصدیق و فزیکل چیکنگ
کریک ڈاؤن میں 5مجرمان اشتہاری گرفتار
87لیٹر شراب,ڈیڑھ کلو چرس برآمد ہونے پر 4 ملزمان گرفتار

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں