چنیوٹ (جھنگ تیز) کر سمس ڈے کے موقع پر چناب نگر میں چرچ ہائے میں مسیحی برادری کی طرف سے دعائیہ تقاریب کا انعقاد کیا گیا ۔ اس موقع پر پولیس کی طرف سے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ۔ دو سو سے زائد پولیس افسران و ملازمان سیکیورٹی پر مامور کیے گئے ۔چرچ ہائے میں داخل ہونے والے افراد کی واک تھروگیٹ ، میٹل ڈیٹیکر اور فزیکل چیکنگ کی گئی ۔ چرچ ہائے کے اطراف کے راستوں کو خاردار تاریں لگا کر بند کیا گیا ۔ تمام پروگرامز کی سی سی ٹی وی کیمروں سے مانیٹرنگ کی گئی ۔ ڈی پی او رانا طاہر رحمن خان نے چرچ ہائے کا وزٹ کیا اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا ۔
Home
تازہ ترین
چنیوٹ
قومی
چنیوٹ.کرسمس ڈے کے موقع پر چناب نگر میں مسیحی برادری کی طرف سے دعائیہ تقاریب۔ سیکیورٹی کے سخت انتظامات
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں