لندن:اسلحہ ڈیلر پال ایڈمنڈز کو تیس سال کیلئے جیل بھیج دیا گیا

لندن (جھنگ تیز) خطرناک اسلحہ ڈیلر پال ایڈمنڈز کو تیس سال کیلئے جیل بھیج دیا گیا۔ ڈیلر کی جانب سے بیچے جانے والے اسلحے کے مختلف جرائم میں استعمال ہونے کے شواہد ملے ہیں۔ 
اسلحہ ڈیلر پال ایڈمنڈز کی جانب سے بیچے جانے والی بندوق اور گولیاں سو سے زائد جرائم میں استعمال ہونے کے انکشاف کے بعد اسے تیس سال کی سزا سنا دی گئی ہے۔ 
لندن نائٹ کلب میں فائرنگ سمیت دیگر کئی واقعات میں استعمال ہونے والا گولہ بارود بھی اسی ڈیلر کی جانب سے مہیا کیا گیا تھا۔ 
پال ایڈمنڈز پر گزشتہ ماہ نومبر میں غیر قانونی طور پر امریکہ سے برطانیہ اسلحہ درآمد کرنے کا جرم ثابت ہوا تھا
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں