میاں چنوں،،قصر لطیف ریسٹورنٹ کے ناقص کھانے کی وجہ سے متعدد افراد کی حالت غیر،

میاں چنوں،(جھنگ تیز)،قصر لطیف ریسٹورنٹ کے ناقص کھانے کی وجہ سے متعدد افراد کی حالت غیر، تفصیل کے مطابق محلہ اسلام آباد کے رہنے والے ڈاکٹر اجمل کے بیٹے اہتشام الحق کے ولیمہ کے موقع پر جو کہ قصر لطیف ریسٹورنٹ پہ Arrange کیا گیا تھا قصر لطیف ریسٹورنٹ کی طرف سے مہیا کیا گیا کھانا کھانے سے بہت سارے لوگوں کی حالت غیر ہو گئی جنہیں فوری طور پر ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا گھر والوں کا کہنا ہے کہ جب ہم نے قصر لطیف ریسٹورنٹ کے مالکان سے بات کرنا چاہی تو وہ موقع سے فرار ہو گئے گھر والوں کی انتظامیہ سے فوری نوٹس لینے کی اپیل،،،،،،،

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں