میلسی(جھنگ تیز)۔ چوکی دوکوٹہ کے علاقے عباس نگر میں 50 سالہ محمد انور کو مبینہ چھریوں کے وار کر کے قتل کردیا
قتل کرنے کی وجہ سامنے نہیں آسکی ورثاء کا کاروائی کرنے سے انکار
ورثا کی جانب سے پہلے ڈکیتی شو کی جارہی تھی جس پر چوکی دوکوٹہ سے ڈاکٹ بھی جاری کیا گیا
پولیس چوکی انچارج نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردی


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں