شورکوٹ (جھنگ تیز نیوز)ذرائع کے مطابقشورکوٹ کینٹ جنگل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی رات کے آخری پہر میں لگنے والی آگ کو بجھانے کیلئے ریسکیو گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ضلع بھر سے آگ بجھانے کیلئے فائر بریگیڈ کئی گھنٹے سے آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں آگ نے شورکوٹ کینٹ کے گھنے جنگل کے بڑےحصے کو اپنی لپیٹ میں لیے رکھا اور سینکڑوں درخت جل کر راکھ ہو گئے
شورکوٹ کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں