احمد پور سیال (عمران ریاض نمائندہ جھنگ تیز نیوز) گزشتہ رات _گڑھ موڑ جھنگ روڈ پر رات کی تاریکی میں چوری کی بڑی وارادت چور نیو کسان آٹوز ٹریکٹر سپیئر پارٹس کی دوکان کو نقب زنی کرکے لاکھوں روپے کا قیمتی سامان لیکر فرار چوکیدار محمد افضل کو تشدد کےبعد رسیوں سے باندھ کر نہر میں پھینک گئے جس کو زخمی حالت میں صدر انجمن تاجران مہرمدثرعباس نے ہسپتال منتقل کروایا سامان کے ساتھ چوری کیا گیا موٹرسائیکل بھی برآمد جس کو چور واردات کے بعد روڈ پر پھینک گئے تھے،
پولیس تھانہ گڑھ مہاراجہ مصروف تفتیش ملزمان کو جلد گرفتار کرلیں گے پولیس کا موقف
پولیس تھانہ گڑھ مہاراجہ مصروف تفتیش ملزمان کو جلد گرفتار کرلیں گے پولیس کا موقف
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں