شورکوٹ(جھنگ تیزنیوز)قومی الیکشن میں مسلم لیگ کو خیر باد کہنے والے سابق ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری خالد غنی نے ایک بار پھر یو ٹرن لیتے ہوئے مولنا آصف معاویہ سیال سے اپنی راہیں جدا کر کے مسلم لیگ ن میں شامل ہو کر مسلم لیگ ضلع جھنگ کی صدارت سنبھال لی ہے
چوہدری خالد غنی نے یو ٹرن لینےسے اپنے سیاسی کیرئیر کا کتنا نقصان کیا ہے یہ تو آنے والا الیکشن ہی بتائے گا
اب جبکہ ضلع ناظم کے الیکشن کا شیڈول جاری ہو چکا ہے اورمیاں مادھو لعل حسین Ex تحصیل ناظم نے تحصیل ناظم شورکوٹ کا الیکشن بھر پور قوت کیساتھ لڑنے کا اعلان کر رکھا ہے ایسے حالات میں عوامی امنگوں کو سامنے رکھ کر اگر مولنا صاحب اور میاں مادھو صاحب مل کر الیکشن لڑیں تو یقینا اپنے اپنے سیاسی حریفوں کیلئے سیسہ پلائی ہوئی دیوار ثابت ہو سکتے ہیں

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں