شورکوٹ:وریام والامیں بھی عید میلادنبوی منانے کی تیاریاں عروج پر

شورکوٹ/ وریام والا (صابر سلطان سیال، نماٸندہ جھنگ تیز نیوز) ملک بھر کے تمام بڑے شہروں کی طرح وریام والا(شورکوٹ ) میں بھی عید میلادنبوی منانے کی تیاریاں عروج پر ہیں شہر میں مختلف سٹال لگائيں گئے ہیں جس میں جھنڈے ٹوپیاں وغیرہ موجود ہیں  اور شہر کو رنگین بتیوں اور قمقموں سے سجایا گیا ہے
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں