احمد پورسیال:انجمن تاجران گڑھ موڑ نے 12 ربیع الاول کے موقع پر بڑا اعلان کر دیا

احمد پورسیال(جھنگ تیزنیوز) 12ربیع الاول بروز بدھ مین بازار گڑھ موڑ کی تمام دوکانیں بند رہیں گی،صدر انجمن تاجران مہر مدثرعباس
12ربیع الاول 21نومبر بروز بدھ جشن عیدمیلادالنبی کے سلسلہ میں مارکیٹ مکمل بند رہے گی،
مہرمدثرعباس سبانہ سیال نے عہدیدران سے مشاورت کے بعد متفقہ طور پر اعلان کرتے ہوئے کہا کہ عیدمیلادالنبی مذہبی جوش جذبے کے ساتھ منائیں گے اس سلسلے میں مارکیٹ بند رہے گی، 
اس موقع چوہدری جابرعلی، سیٹھ ساجد علی، حاجی شیخ رمضان، شیخ غلام حسین، ناصرعلی شاہد، نائیک چوہدری عمرحیات، جنرل سیکرٹری ملک غلام عباس، سیکرٹری نشرواشاعت محمدعمرفاروق سمیت دیگر عہدیدران بھی موجود تھے
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں