جھنگ(چوہدری فیصل نمائندہ جھنگ تیز نیوز ) ڈی پی او جھنگ جناب شاکر حسین داوڑ کی ہدایت پر ڈرائیونگ سے آگاہی کے سلسلےمیں میں ریلی نکالی گی جس کی قیادت ڈی ایس پی ٹریفک جھنگ میڈم نسیم اختر نے کی ریلی میں تمام ٹریفک افسران و اہلکاران بے شرکت کی اور پمفلٹ تقسیم کیۓ۔ خاص طور پر اس ہر توجہ اور ہدایت دی کی گی کہ ہیلمٹ کا استمال کریں اور بیک لایٹ اور اشاروں کو درست رکھیں اور اصل نمونے والی نمبر پلیٹ کا استمال کریں خلاف ورزی کی صورت میں کاروائ عمل میں لائی جاے گی۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں