اٹھارہ ہزاری(ابوتراب ترابی )سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے آٹھ افسران کے تقرروتبادلے ،نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی طرف سے اسسٹنٹ کمشنر چشتیاں شبیر احمد ڈوگر کو ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر قصور،میاں عثمان علی سکیشن آفیسر لٹریسی اینڈ نا ن فارمل بیسک ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے اے سی چشتیاں،ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر قصور مس فائضہ احسان کو سیکشن آفیسر لٹریسی اینڈ نان فارمل بیسک ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ،اے سی کلر سیداں علی اکبر کو اے سی نوشہرہ ورکاں ،اے سی نوشہرہ ورکاں محمد مرتضی ملک کو سب رجسٹرار واہگہ ٹاون لاہور،اے سی ریوینو سرگودھا شاہد عباس کو کلکٹر جھنگ ،اے سی (ایچ آر اینڈ سی ) میانوالی محمد شعیب کو اے سی ریوینو سرگودھا لگا دیا گیا مذکورہ افسران کو فوری چارج سنبھالنے کی ہدایت کی گئی جبکہ مس جویریہ مقبول کو ایس اینڈ جی سے فوڈ اتھارٹی پنجاب رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے
Home
اٹھارہ ہزاری
تازہ ترین
ضلع جھنگ کی خبریں
اسسٹنٹ کمشنر چشتیاں ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر قصورجبکہ شاہد عباس کلکٹر جھنگ تعینات،نوٹیفکیشن جاری
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں