اٹھارہ ہزاری:کوٹ شاکر میں رکشہ کو بجاتے تیز رفتار ٹرک الٹ گیا

اٹھارہ ہزاری(جھنگ تیز نیوز)اڈا کوٹ شاکرپر ایک اوربڑا حادثہ ہونے سے بال بال بچ گیا۔تیز رفتار ٹرک کے سامنے اچانک رکشہ آ گیا ۔ٹرک ڈرائیور نے ٹرک روڈ سے موڑ کر رکشہ میں سوار لوگوں کی جان بچا لی۔ٹرک سڑک سے نیچے گرنے سے ڈرائیور زخمی ہوگیا۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں