شورکوٹ:ایس ایچ او عطا الله کی گاڑی کو حادثہ،موقع پر جانبحق

شورکوٹ(جھنگ تیز نیوز)اڈا25 پل،تھانہ حویلی کورنگا میں تعینات ایس ایچ او عطا الله اور اے ایس آئی جاوید ارشاد حادثے کے باعث جاں بحق ہوگئے، جبکہ ڈرائیور نور زخمی:حادثہ کے بعد گاڑی کو آگ لگ گئی 
جاں بحق ہونے والے آفیسران لاہور ہائیکورٹ پیشی پر جارہے تھے۔

حادثہ جڑنوالہ کے قریب موٹروے پر پیش آیا۔

:ریسیکو 1122 نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا اور پولیس نے نعشوں کو اپنی تحویل میں لے لیا۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں