جھنگ (جھنگ تیز نیوز)آسیہ مسیح کی رہائی کے خلاف ایوب چوک پر مذہبی جماعتوں کا دھرنا ۔ تحریک لبیک کے کارکنوں اور دیگر مذہبی جماعتوں کے کارکنان نےبڑےشہروں کو جانے والے راستے بند کر دیئے۔شرکاء نے آسیہ کو پھانسی دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ دھرنا سے لا ھور.سرگودھا.فیصل آباد .بھکر .ملتان جانے والے راستے بند ہوگئے۔ ایوب چوک پر جلوسوں کی آمد کاسلسلہ جاری ہے
حکومت کے خلاف نعرہ بازی،آسیہ کو رہا کرنے والے ججوں کو برطرف کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔مظاہرین نے ٹائر جلاکر روڈز کو بلاک کردیا ہے۔دھرنا شرکاء سے ایم پی اے جھنگ مولانا معاویہ اعظم،سابقہ ایم پی اے مولانا مسرور نواز جھنگوی نے خطاب کیا۔اس دھرنا کے شرکاء سےجھنگ ڈویژن بناؤ تحریک کے راہنماء ،ڈاکٹر شیر بہادر نول ،جعفر غفار قریشی اورمذہبی جماعتوں کے کارکنان نےبڑی تعداد میں شرکت کی۔

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں