مخدوم شکیل احمد نے ضلع کونسل جھنگ آفس میں اپنے نئے عہدے کا چارج سنبھال لیا

اٹھارہ ہزاری(ابو تراب ترابی )میونسپل کمیٹی سے تبدیل ہونے والے سینئر سب انجینئر نے چارج چھوڑ دیا ،پہلے بھی عوام کی خدمت کی سلسلہ جاری رکھوں گا ،مخدوم شکیل احمد کی گفتگو تفصیلات کے مطابق میونسپل کمیٹی اٹھارہ ہزاری سے ضلع کونسل جھنگ تبدیل ہونے والے سینئر سب انجینئر مخدوم شکیل احمد نے ضلع کونسل جھنگ آفس میں اپنے نئے عہدے کا چارج سنبھال لیا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مخدوم شکیل احمد کا کہنا تھا کہ انہوں نے پہلے بھی عوام کی خدمت کی ،اٹھارہ ہزاری کی عوام نے بہت عزت دی جو ہمیشہ یادرہے گی عوام کی خدمت کا سلسلہ مزید جاری رکھوں گا
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں