ٹوبہ ٹیک سنگھ(جھنگ تیز نیوز)سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کی آسیہ ملعونہ کی سزا کا معاملہ,تحریک لبیک یا رسول اللہ کے کارکنوں کا شہبازچوک میں احتجاج, ٹریفک کی روانی متاثر پولیس کی بھاری نفری تعینات۔سپریم کورٹ کے آسیہ ملعونہ کو سنائی گئی سزا کے فیصلہ کے پیش نظر تحریک لبیک یا رسول اللہ کے کارکنوں کا شہباز چوک میں احتجاج, احتجاج کے شرکاء نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اور بینرز اٹھا رکھے ہیں, احتجاح کے باعث فیصل آباد روڈ جھنگ روڈ,شورکوٹ روڈ اور رجانہ روڈ بند ٹریفک کی روانی متاثر, کسی بھی نا خوشگوار واقعہ سے نبٹنے کے لیے پولیس کی بھاری نفری تعینات،
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں