جھنگ(جھنگ تیز نیوز)قائداہلسنت علامہ محمد احمد لدھیانوی کی ڈی سی جھنگ حافظ شوکت علی سے ملاقات کی۔
جھنگ شہر میں ناجائز تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن کے حوالے ضابطہ اخلاق طے کرکے اس کے مطابق عمل کیا جائے گا۔
ڈی سی جھنگ کا کہنا تھا کہ کسی کے ساتھ زیادتی نہیں ہوگی۔اس موقع پر جھنگ انجمن تاجران کے نمائندے بھی موجود تھے

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں