احمدپورسیال:انجمن تاجران کے صدر چوہدری ریاض جٹ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

احمدپورسیال(عمران ریاض نمائندہ جھنگ تیز نیوز) تفصیلات کے مطابق احمدپورسیال انجمن تاجران کے صدر چوہدری ریاض جٹ انتقال کر گئے_ان کی نماز جنازہ احمدپورسیال میں  ادا  کر دی گئی ہے۔نمازجنازہ اہلسنت والجماعت کے سربراہ مولانا محمداحمدلدھیانوی صاحب نے پڑھایا۔نماز جنازہ میں مختلف مذہبی،سماجی و سیاسی شخصیات  کے علاوہ ضلع بھر سے  اہم شخصیات نے شرکت کی۔یاد رہے کہ انجمن تاجران کی طرف سے  شہر بھر میں ہڑتال کی کال دی گئی تھی۔


Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں