اٹھارہ ہزاری:ڈاکٹر سیف اللہ اسجد کو پی پی ایس سی امتحان پاس کرنے پر گریڈ 17میں ریگولر کردیا گیا




اٹھارہ ہزاری(سٹاف رپورٹر ) پنجاب پبلک سروس کمیشن کے امتحانات میں کامیابی حاصل کرنے والے ایڈیشنل ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال اٹھارہ ہزاری ڈاکٹر سیف اللہ اسجد کو محکمہ صحت پنجاب میں گریڈ 17پر ریگولر کردیا گیا موصوف نے 2012میں محکمہ صحت پنجاب میں ایڈہاک بنیاد پر نوکری جوائن کی موصوف چلڈرن ہسپتال فیصل آباد، الائیڈ ہسپتال فیصل آباد،ڈی ایچ کیو ہسپتال جھنگ اور دیگر ہسپتالوں میں اپنی خدمات سرانجام دے چکے ہیں ڈاکٹر سیف اللہ اسجد گزشتہ چار ماہ سے ٹی ایچ کیو ہسپتال اٹھارہ ہزاری کے ایڈیشنل ایم ایس کے فرائض بھی سرانجام دے رہے ہیں عوامی و سماجی حلقوں نے ڈاکٹر سیف اللہ اسجد کو پی پی ایس سی کے تحت کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی ہے
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں