سیالکوٹ میں1 نہیں بلکہ 8 دن بجلی بند رہے گی

سیالکوٹ (بیورورپورٹ)ایس ڈی او گیپکو ڈیفنس روڈ کے مطابق ضروری مرمت و ترقیاتی کاموں کے سلسلہ میں جوڑیاں، اگوکی اور قاضی چک، ملکے کلاں اور ملک شاہ ولی فیڈروں سے27اکتو بر کے بعد22,18,15,11,08,04,01اور25نومبر صبح10بجے سے لیکر دوپہر4بجے تک بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں