سیالکوٹ:ہونہار طالبعلم احمد جنید کی آئی کام کے امتحانات میں نمایاں پوزیشن

سیالکوٹ (خلیل احمد فاروقی،بیوروچیف جھنگ تیز)ہونہار طالبعلم نے آئی کام کے امتحانات میں نمایاں پوزیشن حاصل کی۔ گورنمنٹ مرے کالج کے ہونہار طالبعلم احمد جنید نے آئی کام کے امتحانات میں نمایاں پوزیشن حاصل کی، طالبعلم نے اپنی کامیابی کو والدین کی د عاؤں اور اساتذہ کی محنت کا ثمر قرار دیا ہے۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں