شورکوٹ :لڑکے کوچھیڑ نےکے الزام میں نوجوان کا سر عام تشدد۔سر مونڈھ دیا

شورکوٹ (جھنگ تیز)لڑکے سے چھیڑ چھاڑ کے الزام میں نوجوان کا سر عام تشدد کا نشانہ بنایا اورسر مونڈ دیا اسے کی جیب سے نقدی شناختی کارڈ نکال لیا

پولیس تھانہ چٹیانہ کی حدود میں لڑکے سے چھیڑ چھاڑ کے الزام میں نوجوان کو پکڑ کر پہلے تشدد کا نشانہ بنایا پھر اس کا سر اور بھوئیں مونڈ دیں 
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شہزاد نامی نوجوان کو کسی لڑکے کو چھیڑ چھاڑ کے الزام میں پکڑ کر پہلے تو خوب درگت بنائی اور پھر پکڑ کر سر اور مونچھیں مونڈ دیں
ویڈیو میں کئی نوجوان اس شخص کے پاس کھڑے باری باری سر مونڈ رہے ہیں اور جیب سے نقدی وشناختی کارڈ ودیگر سامان نکال لیا 
یہ واقعہ پولیس تھانہ چٹیانہ کے بالکل قریب پیش آیا جس سے پولیس مکمل طور پر بے خبر رہی
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں