سیالکوٹ(بیورورپورٹ) چوروں نے پولیس اہلکار کو بھی نہ بخشا، کانسٹیبل کی موٹر سائیکل نامعلوم چور لے اڑا۔تفصیلات کیمطابق تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ محلہ شاہ شکور میں نامعلوم چور کانسٹیبل شمس الدین کے گھر کے باہر سے اسکی موٹر سائیکل نمبری ایس ٹی ایل1494چوری کرکے لے گئے ۔بتایا گیا ہے کہ شمس الدین ناروال میں بطور کانسٹیبل تعینات ہے ۔ پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں