سیالکوٹ(بیورورپورٹ) مرغ چوری کرنے کے شبہ میں تین افراد نے نوجوان کو زخمی کردیا۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ بمبانوالہ کے علاقہ بھولا موسیٰ میں مرغ چوری کرنے کے شبہ میں اسدعرف اسدی، ثاقب اور علی رضا نے ڈنڈوں اور مکوں کے وار کرکے محمد نذیر کے بیٹے شہباز کو زخمی کردیا جسے طبی امداد دی گئی۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
سیالکوٹ(بیورورپورٹ) شراب کی چالو بھٹی اور شراب برآمد کرکے ایک شخص کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ ائیرپورٹ کے علاقہ ماجرہ کلاں سے پولیس نے مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مار کر شراب کشید کرتے ہوئے ملزم یعقوب کو گرفتار کرکے اسکے قبضہ سے شراب کی چالو بھٹی اور10لٹر شراب برآمد کی اور مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
سیالکوٹ(بیورورپورٹ) نامعلوم چور واپڈا کا200KVاور فیکٹری کے دو بجلی کے میٹر چوری کرکے لے گئے۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ مراد پور کے علاقہ کرسچن ٹاون سے نامعلوم چور واپڈا کا200KVکا ٹرانسفارمر جبکہ تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ فتح گڑھ سے سرفراز احمد کی سرجیکل کی فیکٹری کے باہر سے نامعلوم چور بجلی کے دو میٹر چوری کرکے لگئے۔ پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
سیالکوٹ(بیورورپورٹ) بلیک میلنگ، دھوکہ دہی اور فراڈ کرنے والی خاتون سمیت تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا تفصیلات کیمطابق تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ احمد نگر بونگا میں بیرون ملک بسلسلہ روزگار مقیم محمد سرفراز کی بیٹی نمرہ حسین کے حنان زوالفقار سے تعلقات تھے جنہوں نے ورغلا کر اسکی تصاویر کھینچ لی اور بلیک میل کرتے تھے۔ ایک روز ملزمان حنان نے نمرہ سے کاروبار کرنے کے لئے دو لاکھ مانگے جسے ادا کرنے کے لئے اس انہیں گھر بلایا اور سیف سے دو لاکھ روپے نکال کردیئے تو ملزمان نے پانی پلانے کو کہا جس پر نمرہ پانی لینے گئی تو ملزمان نے سیف سے مزید پانچ لاکھ روپے اور26تولے طلائی زیوارت نکال لئے اور فرار ہو گئے۔ بتایا گیا ہے کہ نمرہ کی ہمسائی شہزادی کے حنان زوالفقار آتے تھے جہاں اسکا ان سے تعلقات بنے ۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
سیالکوٹ(بیورورپورٹ) پانچ افراد نے جواں سال لڑکی کو اغوا کرلیا۔تفصیلات کیمطابق تھانہ اگوکی کے علاقہ موماں کلاں میں پولیس نے محمد اکرم کی رپورٹ پر اسکی17سالہ بیٹی ربیعہ کو اغوا کرکے نامعلوم منتقل کردینے والے ملزمان ندیم، باغ علی، بینا اور2کس نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
سیالکوٹ(بیورورپورٹ) چوری اور ڈکیتی کی مختلف وارداتوں میں شہریوں سے نقدی و دیگر اشیا لوٹ لی گئی۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ بابے دی بیری میں چکی والی گلی میں دوکان پر بیٹھے تھے کہ دو نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے ان سے اسلحہ کے زور پر80ہزار روپے کی نقدی اور موبائل فون لوٹ لیا اور فرار ہو گئے جبکہ تھانہ اگوکی کے علاقہ کوٹ مانا میں شہباز احمد کے ڈیرے سے نامعلوم چور لاکھوں روپے مالیت کی 2وچھیاں ور2چوٹیاں چوری کرکے لے گئے۔
سیالکوٹ(بیورورپورٹ) طلاق اور مقدمہ بازی کی تنازعات پر چار خواتین کو زخمی کردیاگیا ۔تفصیلات کیمطابق تھانہ ہیڈمرالہ کے علاقہ رہنگ پور کھوکھراں میں مقدمہ بازی کی رنجش پر ریاض، وغیرہ19کس افراد محبوب کی گھر گھس اآے اور ڈنڈوں اور مکوں کے وار کرکے اسکی بیوی پرویز بی بی کو زخمی کردیا ۔تھانہ بیگوالہ کے علاقہ کوپرہ خورد میں نذہت سلطانہ میرج ہال کا کرایہ لینے میرج ہال آئی ہوئی تھی کہ طلاق کے تنازعہ پر اسکا خاوند سہیل اور تین اکس افراد وہاں آئے اور اسے زدکوب کیا جبکہ اسکے بیچ بچاؤ کے لئے ثمریلہ اور ماریہ آئی تو ملزمان نے انہیں بھی زدوکوب کیا اور فرار ہو گئے۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
سیالکوٹ(بیورورپورٹ) تاش پر جوا کھیلنے والے چار افراد رنگے ہاتھوں گرفتار، ملزمان کے قبضہ سے جوئے کی رقم پستول اور موبائل فون برآمد کرلئے گئے۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ بیگوالہ کے علاقہ جمٹ میں پولیس نے مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مار کر تاش پر جوا کھیلنے میں مشغول فیاض، احسان، نوید اور تنویر کو گرفتار کرکے انکے قبضہ سے تاش ، جوئے پر لگی ہوئی رقم5570اور2موبائل فونز اور ایک ملزم تنویر حسین سے پستول اور پانچ گولیاں بھی برآمدکرلی۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
سیالکوٹ(بیورورپورٹ) مختلف واقعات میں نشہ شراب میں دھت ہو کر غل غپاڑہ کرنے والے تین افراد پولیس کے ہتھے چڑھ گئے۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ پل ایک سے پولیس نے نشہ شراب میں دھت ہو کر غل غپاڑہ کرنے والے شعیب اور تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ پل ایک نیکاپورہ سے نشہ شراب میں دھت ہو کر غل غپاڑہ کرنے والے وسیم اور اختر کو گرفتار کرکے انکے خلاف مقدمات درج کرلئے۔
سیالکوٹ(بیورورپورٹ) تیز رفتاری اور غفلت سے کار چلانے پر چالان کرنے پر ٹریفک وارڈن کو دھمکیاں دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ شہابپورہ میں ٹریفک وارڈن صلاح الدین نے تیز رفتاری اور غفلت سے گاڑی چلانے والے شخص جلال کو روکا تو اس نے ٹریفک وارڈن کو سنگین نتائج بھگتنے کی دھمکیاں دی۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
سیالکوٹ(بیورورپورٹ) لاکھوں روپے مالیت کے بوگس چیک دینے والے تین افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ رنگپورہ میں شہباز کو2لاکھ30ہزار روپے کا بوگس چیک دینے پر خالد، تھانہ سٹی ڈسکہ میں وقاص کو پانچ لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے پر اختر اور عبدالجبار کو ایک لاکھ90ہزارر وپے کا بوگس چیک دینے والے خادم بیگ کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔
سیالکوٹ(بیورورپورٹ) مقدمہ بازی اور معمولی توں تکرار پر2 کزنوں سمیت چار افراد کو زخمی کردیا گیا۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ کینٹ کے علاقہ ڈالووالی میں سہیل سمیت10کس نامزد اور4کس نامعلوم ملزمان مقدمہ بازی کی رنجش پر نعیم اشرف کی دوکان میں گھس آئے اور اس سمیت اسکے کزن مجاہد عالم اور چاند عالم کو بوتلیں اور چھری کے وار کر کے زخمی کردیا اور فرار ہو گئے۔ تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ چائنہ چوک میں معمولی توں تکرار پر عادل معہ تین کس نامعلوم ملزمان نے ڈنڈوں اور مکوں کے وار کرکے فاروق کو زخمی کردیا اور فرار ہو گئے۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
سیالکوٹ(بیورورپورٹ) مرغ چوری کرنے کے شبہ میں تین افراد نے نوجوان کو زخمی کردیا۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ بمبانوالہ کے علاقہ بھولا موسیٰ میں مرغ چوری کرنے کے شبہ میں اسدعرف اسدی، ثاقب اور علی رضا نے ڈنڈوں اور مکوں کے وار کرکے محمد نذیر کے بیٹے شہباز کو زخمی کردیا جسے طبی امداد دی گئی۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
سیالکوٹ(بیورورپورٹ) پک اپ کی ٹکر مار سے موٹر سائیکل سوار زشخص کو زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ ستراہ کے علاقہ میں پک اپ نمبری ایل ای ایس کے ڈرائیور لیاقت علی نے تیز رفتاری اور غفلت سے پک اپ چلانے ہوئے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جسکے نتیجہ میں موٹر سائیکل پر سوار مدثر کا بھائی مبشر زخمی ہو گیا۔ پولیس نے ملزم پک اپ ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
سیالکوٹ(بیورورپورٹ) تیز رفتاری اورغفلت سے لوڈر چلانے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ بڈیانہ کے علاقہ حیدری چوک سے پولیس نے تیز رفتاری، غفلت اور لاپرواہی سے لوڈر چلانے والے شخص غلام عباس کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
سیالکوٹ(بیورورپورٹ) شراب اور منشیات برآمد کرکے چھ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ کیپٹل روڈ سے پولیس نے دوران گشت ایک شخص زونیر سے تین لٹر شراب، تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ نظام آباد سے سہیل سے چار لٹر شراب، تھانہ مراد پور کے علاقہ سبلائم چوک سے منظر عباس سے100گرام چرس اور گوہد پور سے شرافت سے180گرام چرس، تھانہ سمبڑیال کے علاقہ بھوپال والا سے ذیشان علی سے115گرام چرس اور تھانہ سبز پیر کے علاقہ چاروہ سے افتخار سے135گرام چرس برآمد کرکے انہیں گرفتار کیا اور مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
سیالکوٹ(بیورورپورٹ) مقدمہ قتل میں ملوث گرفتار ملزم سے آلہ قتل برآمد کرلیا گیا۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ رینجر روڈ سے پولیس نے مقدمہ قتل میں ملوث گرفتار ملزم سجاد سے پولیس نے دوران تفتیش اسلحہ ایک پستول اور3گولیاں برآمد کرکے اسکے خلاف مزید مقدمہ درج کرلیا۔ مزید تفتیش جاری ہے۔

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں