ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولنگر عمارہ اطہر صاحبہ نے تھانہ ڈونگہ بونگہ کا اچانک دورہ کیا اور تھانہ کی بلڈنگ اور ریکارڈ چیک کیا۔اس موقعہ پر ڈی پی او صاحبہ نے تھانہ ڈونگہ بونگہ کی کارکردگی کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے ملازمین کو شاباش دی۔
This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں