اٹھارہ ہزاری (تحصیل رپورٹر ) حسینیہ ماڈل ہائی سکول حسو بلیل کا نہم جماعت کا شاندار رزلٹ ، شمائلہ نے 459 نمبر حاصل کر کے تحصیل بھر میں نمایاں پوزیشن حاصل کی ، تفصیلات کے مطابق حسینیہ ماڈل ہائی سکول حسو بلیل نے نہم جماعت میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تحصیل بھر میں نمایاں پوزیشن حاصل کی ہے سکول ہذا کی طالبہ شمائلہ مہرین نے 459 نمبر حاصل کیے جبکہ عالیہ نے 456حاصل کر سکول میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔ نمایاں رزلٹ پر اہلیان علاقہ و معززین نے منیجنگ ڈائریکٹر خضر حیات انجم اور اساتذہ کو مبارکباد پیش کی ہے
Home
اٹھارہ ہزاری
تازہ ترین
ضلع جھنگ کی خبریں
اٹھارہ ہزاری:حسینیہ ماڈل ہائی سکول حسو بلیل کی تحصیل بھر میں نمایاں پوزیشن
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں