جھنگ(جھنگ تیز نیوز) یونیورسٹی آف جھنگ کے حوالے سے اہم اجلاس منعقدکیا گیا جس میں کمشنر فیصل آباد چوہدری آصف اقبال ،ممبر قومی اسمبلی مولانا معاویہ اعظم ، ڈپٹی کمشنر جھنگحافظ شوکت نے شرکت کی،اجلاس میں شرکت پر مولانا معاویہ اعظم کو کمشنر فیصل آباد کی جانب سے ویلکم کیا گیا۔بعد ازاں غزالی ڈگری کالج کا دورہ بھی کیا جہاں ممکنہ کلاسز کا اجرا کیا جانا ہے۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)






0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں