میاں چنوں:کار اور موٹر سائیکل میں تصادم۔1 شخص جاں بحق

میاں چنوں (جھنگ تیز نیوز)نیشنل ہائی وے روڈ نزد بخشو ہوٹل کار اور موٹر سائیکل میں ٹکر موٹر سائیکل سوار موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ ڈیڈ باڈی ٹی ایچ کیو ہسپتال پہنچا دی گئی۔جاں بحق ہونے والا شخص محلہ رحمانیہ کا بتایا جارہا ہے
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں