"نئے پاکستان" میں نئی روایت سامنے آنے لگی، چیئرمین پی سی بی اپنے ہی اختیارات قربان کرنے کو تیارہو گئے۔
پاکستان کرکٹ میں یہ روایت رہی کہ ہر نیا چیئرمین اپنی کرسی پکی کرنے کیلیے آئین میں ترمیم کرتا ہے، البتہ اس بار الٹ ہو گا،احسان مانی چیئرمین کے اختیارات کم کرنے کیلیے پی سی بی کے آئین میں تبدیلی کرنا چاہتے ہیں، اس سے چاہے بورڈ میں کوئی بھی آئے فیصلوں کا تسلسل برقرار رہے گا۔



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں