شورکوٹ:دو خاندانوں کا آپس میں جھگڑا،روڈ بلاک کر دیا

شورکوٹ(نوید احمد،نمائندہ جھنگ تیز)دو خاندانوں کا آپس میں جھگڑا ہونے کی صورت میں  روڈ بلاک  کر دیا
ناجائز زمین پر قبضہ کا معاملہ
دونوں گروپ قبضے کے دعویدار
عورتیں اور معصوم بچوں کو بیچ سڑک لاکر احتجاج 
پولیس احتجاج ختم کروانے میں ناکام 
مقامی انتظامیہ کینٹونمنٹ بورڈ لاتعلق
ٹریفک جام لمبی لمبی قطاریں لگ گئی
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں