جھنگ(جھنگ تیز)سرگودها،جھنگ اورشورکوٹ سیکشن کےعوام تینوں ایم این ایز ,وزارت ریلوےاور چیئرمین ریلوے سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ پچھلے چند سالوں سے بند کی جانےوالی ریل گاڑیاں روحی ایکسپریس،سرگودھا تا خانیوال ٹرین اور شورکوٹ تا لالہ موسیٰ مسافر ٹرین کوفوری بحال کرنےکےاحکامات صادرکیےجائیں تاکہ عوام کوسستی سفری سہولت کافائدہ ہواوراس روٹ سے محکمہ کوآمدن حاصل ہو.عوامی دیرنہ مسئلہ فوری حل ہو یہ دو اضلاع کی عوام کا سب سے بڑا مطالبہ ھے جس سے ہزاروں لوگ استفادہ کر سکیں گے.اور سرگودھا و جھنگ کے لوگ ٹرانسپوٹروں کی من مانی سے بچ سکیں اور اور ان کی اجارہ داری ختم ہو .اور عوام کو ریل کاآرام دہ اور سستا سفر میسر ہو۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں