جھنگ(نمائندہ جھنگ تیز) تفصیلات کے مطابق PP126سے آزادامیدوارمولانا معاویہ اعظم نے راہ حق پارٹی میں شمولیت اختیارکرلی.مولانا پنجاب اسمبلی میں راہ حق پارٹی کے پارلیمانی لیڈر ہونگے۔یاد رہے مولانامعاویہ اعظم طارق جھنگ میں بھاری لیڈ سے ممبر پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے ہیں اور انہوں نے پنجاب کے وزیراعلیٰ کے لئے تحریک انصاف کی حمایت کر رکھی ہے. اور ووٹ PTI کو دیا جاۓ گا
۔مولانا کی راہ حق پارٹی میں شمولیت کا باقاعدہ نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن کو بھیج دیا گیا ہے۔






0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں