گڑھ مہاراجہ(عمر فاروق میئو،نمائندہ جھنگ تیز)تفصیلات کے مطابق احمد پور سیال کی یونین کونسل پیر عبد الرحمن کا رہائشی فضل عباس شاہ ولد محمد اسلم شاہ مدرسے جاتے ہوئے 31-7-2018 سے لاپتہ ہے لواحقین نے اندراج مقدمہ کے لئے تھانہ احمد پور سیال میں درخواست دے دی۔
This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں