جھنگ:محلہ سمن آباد سیوریج میں ڈوب گیا

Image result for ‫سیوریج‬‎
جھنگ(چوہدری شوکت،نمائندہ جھنگ تیز)تفصیلات کے مطابق محلہ سمن آباد گلی جامع مسجد ابو بکر صدیق والی کی سیوریج ایک ہفتہ سے بند ہےجس کی وجہ سے گلی میں ایک فٹ تک پانی جمع ہو گیا ہے گلی تلاب کا منظر پیش کرنے لگی۔ اہلیان محلہ کا ڈپتی کمشنر  جھنگ سے اصلاح احوال اورجلداز جلد نوٹس لینے کا   مطالبہ کیا ہے۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں