شورکوٹ میں یوم آزادی پر ریلیاں،مریضوں میں مٹھائی تقسیم


شورکوٹ (نوید احمد ،نمائندہ جھنگ تیز) گورنمنٹ هائی سکول شورکوٹ سٹی پرنسپل ادارہ جناب میاں غضنفر عباس کاٹهیا کی زیر سرپرستی یوم آزادی 14 اگست بڑی شان شوکت سے منایا گیا اور جشن آزادی کی خوشی میں هائی سکول سے تحصیل چوک تک ریلی نکالی گئی جس میں پرنسپل صاحب .اساتذہ کرام .اور کثیر تعداد میں طلباء نے شرکت کی۔جبکہ دوسری جانب  جشن آزادی کے موقع پر تحصیل ہسپتال شورکوٹ میں ایم ایس شورکوٹ اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ سابق ایم پی اے خالد غنی نے ہسپتال میں موجود مریضوں کو مٹھائی کے ڈبے تقسیم کئے۔




Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں