میونسپل کمیٹی اٹھارہ ہزاری کی جانب سے یوم آزادی پر پرچم کشائی

اٹھارہ ہزاری(نمائندہ جھنگ تیز)میونسپل کمیٹی اٹھارہ ہزاری کی جانب سے یوم آزادی کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔تقریب ناقص حکمت عملی کے باعث یوم آزادی تقریب کامیاب نہ ہوسکی۔ایم سی آفس میں پرچم کشائی اور پریڈ کی تقریب بھی منعقد کی گئی۔لاکھوں روپے کے اخراجات، خالی کرسیاں شرکاء کا انتظار کرتی رہی۔شہری حلقوں کی جانب سے ایم سی حکام کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں