صحت کی حفاظت سے آگاہی کے متعلقہ ڈی پی او جھنگ کی زیر صدارت اجلاس

جھنگ(نمائندہ جھنگ تیز)جھنگ پولیس کے آفسرا ن و ملازمان کی صحت کی حفاظت سے آگاہی کے لئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ شاکر حسین داوڑ کی زیر صدارت اجلاس کا انعقاد کیا گیا اجلاس میں ایس پی انویسٹی گیشن جھنگ امیتاز محمود، ڈی ایس پیز اور تھانوں کے ایس ایچ اوز نے شرکت کی اجلاس کے دوران پولیس افسران کو ہیپاٹائٹس سمیت دیگر امراض سے بچاو اور حفاظتی تدابیر کے متعلق لیکچر دیا گیا۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں