جھنگ(نمائندگان جھنگ تیز)تفصیلات کے مطابق دریائے چناب میں طغیانی سے جھنگ کے کئی دیہات زیر آب آگئے ۔ متعدد علاقوں میں پانی داخل ہو گیا. چنڈ بھروانہ کی کئی آبادیوں میں نور احمد کلوکہ علی پور ٹھٹھ کوڑیانہ اور ریلوے لائن حفاظتی بند کہ اندر کئی آبادیاں زیر آب آ چکی ہیں اور پانی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے علاقہ مکین اپنی مدد آپ کے تحت سیلابی علاقوں سے نقل مکانی کر رہے ہیں لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔چنڈ پل کے مقام پر سیلابی ریلہ 93600 کیوسک گزرا۔ذرائع کے مطابقدریائے چناب میں پانی کی آمد93600 کیوسک جبکہ اخراج 81680 ہے دریائے چناب میں مزید سیلاب میں اضافہ ہوسکتا ہے ۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں