تبدیلی کے نعرے ٹھس ہوگئے اور وزیر اعلیٰ پنجاب کا پروٹوکول بچی کی جان لے گیا ۔

میاں چنوں:تبدیلی کے نعرے ٹھس ہوگئے اور وزیر اعلیٰ پنجاب کا پروٹوکول بچی کی جان لے گیا ۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ کی تحصیل ہسپتال میاں چنوں آمد پر ایمرجنسی بلاک عوام کے لیے بند کردیا گیا اورسکیورٹی اہلکار وں کے ایمر جنسی میں آئی بچی کو ایمرجنسی میں داخل ہونے سے روک دیا۔
سکیورٹی گارڈ نے ایمر جنسی کا دروازہ لا ک کردیا تھا۔ایمرجنسی میں داخلے کی اجازت نہ ملنے پر بچی جاں بحق ہوگئی۔
خیال رہے کہ پروٹوکول نہ لینے کے پاکستان تحریک انصاف اور نئی حکومت کے نعرے کے بعد پروٹوکول کی وجہ سے عوام کی جانب سے شدید تنقید کی جارہی ہے ۔

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں