احمد پورسیال(عمر فاروق،نمائندہ جھنگ تیز) سربراہ عوامی خدمت پارٹی، قائدعوام، صاحبزادہ آصف معاویہ سیال کی گڑھ موڑ محمودالحسن انصاری کی رہائش گاہ پر ساتھیوں سے اہم ملاقات سیاسی امور پر تبادلہ خیال
حلقہ این اے 114 کے تمام دوست احباب جنہوں نے میرا ساتھ دیا جس کی بدولت ہمیں 10ہزار ووٹ ملے ان تمام دوستوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور انشااللہ ہر دوست احباب کے دکھ سکھ میں برابر کا شریک رہوں گا میراکوئی ووٹر سپوٹر اپنے آپ کو تنہا نہ سمجھے آصف معاویہ سیال کی گفتگو،اس موقع پر محمودالحسن انصاری، ملک اخترعباس، شیخ اعجازاحمد، مہر تصورعباس سرگانہ، مولانا ممتازفاروقی، محمدعمرفاروق، عثمان حنفی، ارباب حیدر، مولانا آصف، محبوب احمد، انیس احمدبھٹی، عبیداللہ، مہرعامر وینس سمیت بڑی تعداد میں لوگ موجود تھے،

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں