جھنگ(نمائندہ جھنگ تیز)جھنگ ڈویژن بناؤ تحریک کے راہنماء سردار عبداللہ ملک نے کہا کہضلع جھنگ کی عوام کے نام پیغام ہم پنجابی ہیں تاریخ گواہ ہے آج تک آپ عوام نے یا کسی شخص نے کبھی زندگی میں اپنا باپ نہیں بدلا اسی طرح ہم پنجابی ہیں اور اپنی ماں بولی زبان نہیں بدلیں گے ، اور نہ اپنا پیارا وطن جھنگ پنجاب پاکستان بدلیں گے۔ جان دے دیں گے پنجاب کی خاطر لیکن پنجابی زبان، پنجابی ثقافت اور اپنے صوبہ پنجاب سے جھنگ کو کبھی الگ نہیں ہونے دیں گے۔ ہماری پہچان پنجاب پاکستان ہے پنجاب کا دل جھنگ ہے جس دھڑ میں دل نہ ہوں وہ مردہ ہوتا ہے اس لیئے ہم زندہ قوم ہیں پائندہ قوم ہیں اتنی دلیل کافی ہے اور میرا نام ہے سردار عبداللہ ملک ایک نظریہ کا نام ہے
Home
تازہ ترین
جھنگ شہر
ضلع جھنگ کی خبریں
صوبہ پنجاب سے جھنگ کو کبھی الگ نہیں ہونے دیں گے۔سردار عبداللہ ملک
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں