شورکوٹ(نوید احمد،نمائندہ جھنگ تیز)میونسپل کمیٹی اور شورکوٹ کینٹ کنٹونمٹ بورڈ کے سبزہ زار میں پرچم کشائی کی تقریب۔ 8:58 پر سائرن بجائی گئی ، ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی ۔پرچم کشائی تقریب میں چیئرمین کنٹونمٹ بورڈ چیئرمین میونسپل کمیٹی اسسٹنٹ کمشنر ایس ایچ او اور دوسرے افسران نے شرکت کی۔: پرچم کشائی کے بعد ملک کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کیلئے دعائیں مانگی گئیں۔
Home
تازہ ترین
شورکوٹ
ضلع جھنگ کی خبریں
میونسپل کمیٹی اور شورکوٹ کینٹ کنٹونمٹ بورڈ کے سبزہ زار میں پرچم کشائی کی تقریب
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)




0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں