شاہد آفریدی نے ’’بوم بوم‘‘ کا خطاب دینے والے کھلاڑی کا نام بتادیا

کراچی: سابق اسٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ’’بوم بوم‘‘ کا خطاب بھارتی کرکٹر روی شاستری نے دیا۔ 
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سوال جواب کے سیشن میں ایک شائق نے شاہد آفریدی سے پوچھا کہ آپ کو پہلی بار’’بوم بوم‘‘ کس نے کہا۔
شاہد آفریدی نے شائق کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ انہیں یہ نک نیم سابق بھارتی کرکٹر روی شاستری نے دیا جو اُن دنوں میں کمنٹری کیا کرتے تھے۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں