شورکوٹ:سسرالیوں کا بہو پر تشدد،چھت سے دھکا دے دیا

شورکوٹ(نوید احمد،نمائندہ جھنگ تیز)سسرالیوں کا بہو پر تشدد،عروج زاھرہ ہسپتال میں داخل ہو گئیں۔تفصیلات کے مطابق 20 سالہ عروج زھرہ ایک بیٹے کی ماں ہے خاوند اور سسرال والوں نے مل کر تشدد کیا۔اورتشدد کے بعد چھت سے نیچے دھکا دے دیا۔جس کے باعث عروج زاہرہ شدید زخمی ہوگئیں۔عروج زھرہ کے ماں باپ کی وزیر اعلی پنجاب سے فوری انصاف کی اپیل کی ہے۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں