سیالکوٹ:پتنگ بازی کرنے والے چھ افرادگرفتار

سیالکوٹ( بیورورپورٹ) پابندی کے باوجود پرپتنگ بازی کرنے والے چھ پتنگ بازوں کو پتنگوں اور ڈوروں سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ روڈس روڈ سے پولیس نے پابندی کے باوجود پتنگ بازی کرنے کے الزام میں نجیب اللہ اورشہابپورہ روڈ سے حید علی ،امجد، آغا خان اور ہستی خان اور تھانہ کینٹ کے علاقہ لاری اڈہ سے پابندی کے باوجود پتنگ بازی کرنے والے نوید کو گرفتار کرکے انکے قبضہ سے پتنگیں اور ڈوریں برآمد کی اور مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں