مظفرگڑھ:اندھے قتل کے ملزمان گرفتار ،لاش بھی برامد کر لی گئی

مظفرگڑھ(جھنگ تیز نیوز) اندھے قتل کا سراغ لگا کر ملزمان کو گرفتار کرتے ہوئے لعش بھی برامد کر لی گئ، فیصل شہزاد ڈی پی او مظفرگڑھ 
تھانہ قریشی پولیس کو رات گئے روڈ پر لاوارث کار ملی جسکی سیٹس خون آلود تھیں، ایس ایچ او قریشی ادریس خان نے محکمہ ایکسائز کی مدد سے موجودہ مالک کی شناخت کی اور موجودہ حلات یوں ملے کہ گاڑی مالک کو ملزمان پیسے دینے کے بہانے گھر سے دور لائے تھے کہ راستے میں گاڑی مالک کو قتل کر کے لعش نہر میں پھینگ کر فرار ہوگئے، اس اندوہناک واقعے پر ایس ایچ او قریشی ادریس خان کو ملزمان کی گرفتاری اور لعش کی برامدگی کی سخت ہدایات کی گئیں، پنجاب فورنزک سائنس ایجنسی کے یونٹ کے ذریعے شواہد اکٹھے کیئے گئے، اس پر ایس ایچ او چوک قریشی نے ملزمان کو 24 گھنٹوں میں گرفتار کر لیا جنہوں نے اعتراف جرم بھی کرتے ہوئے لعش بھی برامد کروادی، مقتول اقبال حسین کے مقدمہ کی مزید تفتیش ہومی سائیڈ یونٹ کے سپرد کردی گی ہے،
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں