جھنگ:مذہبی تنظیموں کا ہالینڈ میں حضور پاک کے گستاخانہ خاکوں کے خلاف شدید احتجاج

جھنگ(جھنگ تیز)جمعیت علماء اسلام ،طلبہ اسلام انجمن تاجران ودیگر مذہبی تنظیموں نے ہالینڈ میں حضور پاک کے گستاخانہ خاکوں کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے احتجاجی ریلی نکالی جوکی مسجد شہید روڈسے شروع ہوکر فواہ چوک پر اختتام پذیر ہوئی شرکاء نے ہاتھوں میں بینر اٹھارکھے تھے
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں