مظفرگڑھ(جھنگ تیز نیوز) ڈی پی او مظفرگڑھ فیصل شہزاد کی ہدایات پر مظفرگڑھ پولیس کے جوانوں کیلئے صحرائے تھل مظفرگڑھ میں نشانہ بازی اور اسلحہ کے کھول جوڑ کی مشقیں جاری،
مشقوں میں ڈی پی او مظفرگڑھ فیصل شہزاد کی خصوصی شرکت، خود بھی نشانہ بازی میں حصہ لیا،پولیس ملازمان جدید 9MM بریٹا پستول، گلاک پستول، رائفل ایس ایم جی اور جی تھری سے نشانے بازی اور اسلحہ کی کھول جوڑ کی مشقیں کر رہے ہیں، نشانے بازی کی مشقیں ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز مقبول احمد جٹ کی زیر نگرانی جاری ہیں، مشقوں کا مقصد پولیس جوانوں کو کسی بھی غیر ممکنہ صورتحال کے پیش نظر ہر وقت تیاررکھنا ہے، ڈی پی او کی ہدایات کے مطابق مظفرگڑھ پولیس کا ہرجوان شیڈول کے مطابق مشقوں میں حصہ لے گا،

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں